اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف 20 اگست کو کراچی جائیں گے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 18 اگست 2015 16:42

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 اگست 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف 20 اگست بروز جمعرات کراچی جائیں گے. تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیر اعظم نواز شریف ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ کراچی میں جاری آپریشن اور نیشنل ایکشن پلان پر بریفنگ بھی لیں گے.