وزیراعظم اورآرمی چیف کاسلامتی کی مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال

منگل 18 اگست 2015 18:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) وزیراعظم محمد نوازشریف سے بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اورا ن سے ملک کی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق یہاں ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، وزیر خزانہ اسحا ق ڈار، مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :