ایتھلیٹکو بلباؤ نے سپینش سپر فٹ بال کپ کا ٹائٹل جیت لیا
منگل 18 اگست 2015 19:33
بارسلونا ۔ 18 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) ایتھلیٹک بلباؤ نے سپینش سپر فٹ بال کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں بارسلونا کو ایگریگیٹ سکور 5-1 گولز سے زیر کر کے 31 برس بعد پہلی ٹرافی جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔
(جاری ہے)
دونوں ٹیموں کے درمیان سیکنڈ لیگ میچ 1-1 گول برابری پر ختم ہوا تاہم فرسٹ لیگ میں 4-0 گول کی برتری کی بدولت ایتھلیٹک بلباؤ نے ٹائٹل اپنے نام کیا۔
ایونٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے فائنل میں ایتھلیٹک بلباؤ اور بارسلونا کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دیکھنے، سرتوڑ کوشش کے باوجود دونوں ٹیمیں فیصلہ کن گول سکور کرنے میں ناکام رہیں اور میچ 1-1 گول برابری پر ختم ہوا، میچ برابر بھی بلباؤ کے حق میں بہتر رہا اور اس نے بارسلونا کو ایگریگیٹ پوائنٹس پر 5-1 گولز سے ہرا کر ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.