وزیراعظم اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، خطے کی صورتحال اور پاک امریکہ تعلقات پر تبادلہ خیال

منگل 18 اگست 2015 22:57

وزیراعظم اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، خطے کی صورتحال ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف سے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خطے کی صورتحال اور پاک امریکہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیراعظم نواز شریف سے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ٹیلی فونک رابطہ کر کے پاک امریکہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر افسوس کا اظہار کیا