سید نور نے پنجاب پولیس کا مثبت تاثر دکھانے کیلئے نئی فلم’بھائی وانٹڈ‘ پر کام شروع کر دیا
بدھ 19 اگست 2015 11:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) نامور فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار سید نور نے پنجاب پولیس کا مثبت تاثر دکھانے کیلئے نئی فلم’بھائی وانٹڈ‘ پر کام شروع کر دیا۔اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ شان فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ حقیقی پولیس افسران بھی فلم میں نظر آئیں گے۔
(جاری ہے)
’بھائی وانٹڈ‘ کو حد ممکن حقیقی بنانے کیلئے انہوں نے لاہور پولیس کے اعلی حکام سے لاجسٹک معاونت حاصل کی ۔
اب تک پاکستانی فلموں میں پولیس کا صرف منفی رخ ہی پیش کیا گیا لیکن بھائی وانٹڈ کے ذریعے کوشش کی جائے گی کہ اس تاثر کو زائل کیا جائے۔’فلم کی کہانی کار چوروں اور ڈکیتوں کے مختلف گروہوں کے قلع قمع کرنے والے پولیس افسران کے ارد گرد گھومتی ہے‘۔ سید نور نے بتایا کہ فلم میں چوروں اور ڈکیتوں کو گرفتار کرنے کے جدید طریقے دکھائے جائیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.