دورہ زمبابوے ،ون ڈے ، ٹی ٹونٹی ٹیم کے نائب کپتان سرفراز احمد حج پر جانے کے باعث ٹیم میں شامل نہیں ہوں گے

بدھ 19 اگست 2015 12:06

دورہ زمبابوے ،ون ڈے ، ٹی ٹونٹی ٹیم کے نائب کپتان سرفراز احمد حج پر جانے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے کے دوران ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل نہیں کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سرفراز ستمبر میں حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوں گے جبکہ اس دورے میں زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو موقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق محمد حفیظ اور عمراکمل کو دورہ زمبابوے میں آرام دیئے جانے کا امکان ہے۔