پنجاب میں255 رجسٹرڈ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائیٹیز دولاکھ 21 ہزار ممبران کو سستی اورمعیاری رہائشی سہولیات فراہم کررہی ہیں

بدھ 19 اگست 2015 12:35

اسلام آباد ۔ 19 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) پنجاب میں255 رجسٹرڈ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائیٹیز اپنے دولاکھ 21ملین ممبران کو سستی اورمعیاری رہائشی سہولیات فراہم کررہی ہیں۔

(جاری ہے)

ایسوسی ایشن آف کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائیٹیز نے کہا ہے کہ صوبے بھرمیں ایسوسی ایشن کے رکن ادارے اپنے ممبران کو سستی اور بہترین معیارکی رہائشی سہولیات فراہم کررہے ہیں اور ایسوسی ایشن رہائشی سہولتوں میں اضافے کیلئے سرگرم عمل ہے۔