بیونس آئرس، ٹینگو ڈانس عالمی چیمپئن شپ کیلئے ڈانسروں کا کوالیفائنگ مرحلہ شروع
بدھ 19 اگست 2015 13:45
بیونس آئرس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) بیونس آئرس میں ٹینگو ڈانس کی عالمی چیمپئن شپ کیلئے ٹینگو ڈانسروں کے کوالیفائنگ مقابلے شروع ہو گئے ہیں۔ بیونس آئرس میں چودہ اگست سے جاری ٹینگو فیسٹیول میں دنیا بھر سے ٹینگو ڈانسر شریک ہیں۔ٹینگو ڈانس میں عموماً مرد اور خواتین جوڑے بنا کر رقص کرتے ہیں لیکن اس بار جرمنی کی روزلیناڈلفینا اور اس کی اطالوی ساتھی ایلیو نور نکوسی نے روایت سے ہٹ کر خواتین کے ساتھ جوڑے بناکر رقص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.