این اے 122مبینہ دھاندلی کیس کے 22اگست کو سنائے جانے والے فیصلے پر شرطیں لگ گئیں

بدھ 19 اگست 2015 13:46

این اے 122مبینہ دھاندلی کیس کے 22اگست کو سنائے جانے والے فیصلے پر شرطیں ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) این اے 122مبینہ دھاندلی کیس کے 22اگست کو سنائے جانے والے فیصلے پر شرطیں لگ گئیں۔ مذکورہ حلقے سے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی کامیابی کو چیلنج کر رکھا ہے ۔

(جاری ہے)

الیکشن ٹربیونل نے طویل سماعت کے بعد اس کا فیصلہ محفوظ کر رکھا ہے جو 22اگست کو سنایا جائے گا ۔ ذیلی حلقہ 147 کا فیصلہ بھی قومی اسمبلی کے فیصلے سے مشروط ہے ۔