کوٹلی: بھارتی فورسز کی نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، پاکستان کی بھر پور جوابی کارروائی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 19 اگست 2015 13:54

کوٹلی:  بھارتی فورسز کی نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، پاکستان کی ..

کوٹلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 اگست 2015 ء) : بھارت کا جنگی جنون ایک مرتبہ پھر سر چڑھ کر بولنے لگا. بھارتی فوج کی جانب سے ایک مرتبہ پھر نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے تاہم پاکستانی فوج نے بھارتی فورسز کی فائرنگ کا بھر پور جواب دیتے ہوئے بھارتی مورچوں پر قائم چوکی تباہ کر دی. واضح رہے کہ گذشتہ 4 روز میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 5 افراد شہید جبکہ 27 افراد زخمی ہو چکے ہیں.

متعلقہ عنوان :