قومی کرکٹ ٹیم کا مستقبل روشن،ٹیم میں موجود بہترین باؤلر اور بیٹسمین ہمارا سرمایہ ہیں، مصبا ح الحق
بدھ 19 اگست 2015 14:12
کندیاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصبا ح الحق نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا مستقبل روشن ہے ہم میں دنیا کی کسی بھی بڑی ٹیم کو شکست دینے کی طاقت موجود ہے ۔ٹیم میں موجود بہترین باؤلر اور بیٹسمین ہمارا سرمایہ ہیں ۔اس وقت ٹیم میں کوئی سیاست ملوث نہیں ٹیم منیجر سلیکٹر اور کپتان سب فرض شناس ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار نے اپنے پیر و مرشد بابا جی کے مزار پر حاضری کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ کی شکست ناقابل فراموش ہے لیکن اس سے پوری ٹیم کو سبق سیکھنا ہو گا اور پوری محنت سے آئندہ کے لئے بھر پور تیاری کرنا ہوگی ۔اس سلسلہ میں نوجوان کھلاڑی سینئر سے مل کر تجربہ حاصل کریں ۔اس موقع پر انھوں نے مذید بتایا کہ میری کوششوں سے دربار اور اس سے ملحقہ محلوں کو سوئی گیس فراہم کی جا رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
-
محمد رضوان کے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ سے محروم ہونے کا امکان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ میں دلچسپ مقابلے جاری، (کل) مزید 4 میچ کھیلے جائیں گے
-
ارسلان ایش ویزا مسائل کے باعث دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم
-
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس نے چنائی سپرکنگز کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.