گلگت بلتستان میں سپیشل اکنامک زون کے قیام کے لئے موزوں جگہوں کی رپورٹ طلب
بدھ 19 اگست 2015 15:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء)وفاقی حکومت نے اقتصادی راہدری منصوبے کے تحت گلگت بلتستان میں سپیشل اکنامک زون کے قیام کے لئے موزوں جگہوں کی رپورٹ طلب کرلی پاک چین راہداری منصوبے کے تحت گلگت بلتستان میں سپیشل اکنامک زون قائم کئے جائینگے وفاقی حکومت نے نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت پلاننگ ‘ ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز نے اپنے نوٹفکیشن میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں اسپیشل اکنامک زون قائم کرنا چاہتی ہے لہذا گلگت بلتستان کے سیکریٹری منرلز اینڈ انڈسٹریز اس سلسلے میں ممکنہ سائٹس کی نشاندہی کریں اور اس بارے میں تفصیلات سے وفاقی وزارت پلاننگ ‘ ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز کو آگاہ کرے تاکہ اکنامک زونز کی نشاندہی ہو سکے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.