سندھ کے بدعنوان افسران پر مقدمات کے قیام اور گرفتاری کا فیصلہ
بدھ 19 اگست 2015 16:04
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ا گست2015ء) سندھ کی اینٹی کرپشن کمیٹی ون نے صوبے کے کئی بدعنوان افسران کی گرفتاری اور مقدمات کے اندارج کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میںصوبے کے بدعنوان افسران کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
اجلاس میں جن افسران کی گرفتاری اور مقدمات کےا ندارج کی منظوری دی گئی ان میںسول اسپتال حیدر آباد کے ایم ایس خالد قریشی ، میرپور خاص کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر غلام غوث،سکھر کے ریجنل ڈائریکٹر تعلیم الطاف عباسی ،تعلقہ ٹھل کے سابق ناظم اکبر بنگلانی اورواٹر بورڈ کے 5انجینئرزسمیت دیگر سرکاری افسران شامل ہیں۔
ذرائع اینٹی کرپشن کے مطابق سول اسپتال کے ایم ایس پر 6 کروڑ روپے کی بدعنوانی تحقیقات میں ثابت ہو چکی ہے۔سکھر سابق ریجنل ڈائریکٹر تعلیم پر جعلی طریقوں سے بھرتی کرنے کا الزام ہے جبکہ واٹربورڈ کے افسران پر غلط طریقوں کے ہائیڈرنٹ کی اجازت دینے کا الزام ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.