پاکستان میں جمہوریت کو استحکام ملا ہے ، تمام ریاستی ادارے آئین کے مطابق اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں، جمہوریت ہی میں ہماری منزل اور بقا ہے
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کا اوسلو میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب
بدھ 19 اگست 2015 16:12
اوسلو ۔ 19 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے پاکستان میں جمہوریت کو استحکام ملا ہے اور تمام ریاستی ادارے آئین کے مطابق اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں، جمہوریت ہی میں ہماری منزل اور بقا ہے۔ یہ بات انہوں نے یہاں پاک ناروے فورم کے زیر اہتمام یوم آزادی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی حالیہ دنوں پاک ناروے فورم کی دعوت پر ارکان قومی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال، ملک ابرار احمد اور عبدا لمجید خانان خیل پر مشتمل تین رکنی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ناروے کے دورے پر ہیں۔ڈپٹی سپیکر نے عام انتخابات 2013کو پاکستان میں جمہوریت کے سفر میں ایک اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ 2013میں ملک میں پہلی بارایک منتخب حکومت سے دوسری منتخب حکومت کو پر امن انتقال اقتدار ممکن ہوا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.