شمع مسلم انوی ٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ ،مسلم اسٹار لانڈھی نے اورنگی شہباز کو شکست دیدی
بدھ 19 اگست 2015 17:05
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) شمع مسلم فٹ بال کلب اورنگی ٹاؤن کے زیر اہتمام جاری "آل کراچی شمع مسلم انوی ٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ "میں مسلم اسٹار لانڈھی نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اورنگی شہباز کلب کو 1-0سے شکست دیدی ،مسلم اسٹار کی جانب سے جان عالم کے خوبصورت کراس پر فہد نور نے خوبصورت اور فیصلہ کن گول کرکے اپنی ٹیم کی کامیابی میں نہایت اہم کردار ادا کیا کھیل کے دوران مسلم اسٹار کے کھلاڑیوں نے گول کرنے کے کئی مواقع ضائع کردیئے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
’دی روک‘ نے اپنی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی سے 9 ملین ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کرلی
-
شعیب اختر نے اپنی مالی کامیابی کا راز بتا دیا
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.