ٹریڈ مارک اور کاپی رائٹ کی خلاف ورزی عوام، حکومت اور کاروباری برادری کے مفادات کو زک پہنچا رہی ہے، میاں زاہد
بدھ 19 اگست 2015 17:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء )پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ٹریڈ مارک اور کاپی رائٹ کی خلاف ورزی عوام، حکومت اور کاروباری برادری کے مفادات کو زک پہنچا رہی ہے اسلئے حکومت اسکی روک تھام پر خصوصی توجہ مرکوز کرتے ہوئے اس سلسلے میں قائم اداروں کی استعداد بڑھائے۔
جعلسازی دنیا میں سب سے تیزی سے ترقی کرتی ہوئی صنعتوں میں سے ایک ہے جس کا حجم مختلف اندازوں کے مطابق ایک سے ڈیڑھ کھرب ڈالر سالانہ ہے اور گزشتہ دس سال میں اسکے حجم میں دس ہزار فیصد اضافہ ہوا ہے۔ میاں زاہد حسین نے کہا کہ جعلساز نہ صرف برسوں کی محنت سے کامیاب ہونے والے برانڈز کی نقالی کر کے روزگار اور محاصل کی صورتحال پر اثر انداز ہوتے ہیں بلکہ کئی کمپنیاں انکے حربوں کی تاب نہ لاتے ہوئے بند ہو جاتی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.