یکم ستمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

muhammad ali محمد علی بدھ 19 اگست 2015 19:13

یکم ستمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 اگست 2015 ء) یکم ستمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یکم ستمبر سے ملک میں پیٹرولیم کی مصنوعات میں مزید کمی کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

پیٹرول 6 روپے 15 پیسے، ہائی اوکٹین 7 روپے، مٹی کا تیل 4 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے 30پیسے سستہ ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :