پاکستان پینتھرز ویٹرنز کرکٹ ٹیم 9 روزہ دورے پر 22 اگست کو انگلینڈ کے لیے روانہ ہو گی
دورے کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں:نواب عاشق حسین قریشی `
بدھ 19 اگست 2015 21:47
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) پاکستان ویٹرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی پاکستان پینتھرز ویٹرنز کرکٹ ٹیم 9 روزہ دورے پر 22 اگست کو کراچی سے انگلینڈ کیلئے روانہ ہو گی۔ جس کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ یہ بات پاکستان ویٹرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو نواب عاشق حسین قریشی نے کہی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مختلف کاؤنٹیز کے خلاف میچ کھیلے جائیں گے جو کہ 40-40 اوورز پرمشتمل ہوں گے۔
14 رکنی ٹیم میں فواد اعجاز خان، نواب عاشق حسین قریشی، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم معین خان، ڈائریکٹر عمر ایسوسی ایٹ ندیم عمر، پرویز جمیل میر، نعیم اشرف، ساجد علی، ایلٹ ایمپائر علیم ڈار، شاہد محبوب، نجیب صادق، رضوان نثار، راجہ ارشد حیات ، محمد زاہد اور ساجد احمد شامل ہیں جبکہ مجاہد حمید مینیجر ہوں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.