جاپان سے برآمدی ٹیرف میں کمی پر جلد مذاکرات کئے جائیں گے،انجینئر خرم دستگیر خان
پاک جاپان بزنس فورم کے نومبر میں منعقد ہونیوالے اجلاس میں جاپان کے ساتھ ترجیحی تجارت کے لئے تجاویز پیش کی جائیں گی پاکستانی ٹیکسٹائل اور لیدر کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی جاپانی منڈیوں میں رسائی کیلئے جلد ہی جامع مذاکرات کئے جائیں گے، وزیر تجارت
بدھ 19 اگست 2015 22:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) وفاقی وزیر تجارت انجنیئرخرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ جاپان سے برآمدی ٹیرف میں کمی پر جلد مذاکرات کئے جائیں گے،پاک جاپان بزنس فورم کے نومبر میں منعقد ہونے والے اجلاس میں جاپان کے ساتھ ترجیحی تجارت کے لئے تجاویز پیش کی جائیں گی ، پاکستانی ٹیکسٹائل اور لیدر کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی جاپانی منڈیوں میں رسائی کیلئے جلد ہی جامع مذاکرات کئے جائیں گے۔
ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر نے پاک جاپا ن بزنس فورم کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران کیا ۔ملاقات میں بتایا گیا کہ 11اور12نومبر کو پاکستان اور جاپان کے بزنسمینوں اور حکومتی نمائندوں کے مابین باہمی تجارت کے فروغ کیلئے براہ راست مذاکرات کئے جائیں گے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کی ٹیکسٹائل اور لیدر مصنوعات کی جاپان میں بہت مانگ ہے لیکن جاپان کے خطے کے دوسرے ممالک سے تجارتی معاہدات کی بدولت پاکستانی مصنوعات کی جاپانی منڈیوں میں رسائی مشکل ثابت ہو رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.