کیلوریز کو کنٹرول کرکے ہی موٹاپے سے جان چھڑائی جاسکتی ہے

جمعرات 20 اگست 2015 11:09

کیلوریز کو کنٹرول کرکے ہی موٹاپے سے جان چھڑائی جاسکتی ہے

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست2015ء) ماہرین کا کہنا ہے کہ باقاعدگی سے ورزش موٹاپا یا وزن کم کرنے میں معاون نہیں ہوتا ۔ امریکی ماہرین کی تحقیق کے مطابق میلوں دور دوڑنا اور باقاعدگی سے ورزش کرنا موٹاپا یا وزن کم کرنے کا باعث نہیں بنتا ۔

(جاری ہے)

زیادہ ورزش سے بھوک لگتی ہے جس کی وجہ سے لوگ زیادہ کھانا کھانا شروع کرتے ہیں جبکہ کیلیوریز کو کنٹرول کرنا ہی وزن کم کرنے کا بہترین طریقہ ہے ۔