انٹرنیشنل نیٹ بال سیریز آئندہ سال جنوری 2016 میں کھیلی جائے گی
جمعرات 20 اگست 2015 11:31
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) انگلینڈ اور آسٹریلیا ویمنز کے درمیان انٹرنیشنل نیٹ بال سیریز آئندہ سال جنوری میں کھیلی جائے گی۔ انگلینڈ تین میچوں کی سیریز کی میزبانی کرے گا۔ ورلڈ اور کامن ویلتھ چیمپئن آسٹریلیا نے آخری بار 2013 میں انگلینڈ سے اس کی سرزمین پر سیریز کھیلی تھی۔
(جاری ہے)
انگلینڈ نیٹ بال ایسوسی ایشن نے انٹرنیشنل نیٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق آسٹریلوی ٹیم جنوری 2016 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پہلا میچ 20 جنوری کو ایکو ارینا، لیورپول میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 22 جنوری کو کوپر بوکس ارینا لندن جبکہ تیسرا اور آخری میچ 24 جنوری کو اسی مقام پر کھیلا جائے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.