میرانشاہ : سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، 15 شدت پسند ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 20 اگست 2015 11:45

میرانشاہ : سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، 15 شدت پسند ہلاک

میرانشاہ (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار . 20 اگست 2015 ء) : دتہ خیل اور شوال میں سکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کی. سرکاری ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی میں 15 شدت پسند ہلاک ہو گئے جبکہ دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دئے گئے ہیں.

متعلقہ عنوان :