بھارت کے ساتھ تجارتی پالیسی ہے تو پھر فلمی پالیسی بھی بنانی چاہیے ‘ فلمسٹار شان
جمعرات 20 اگست 2015 11:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء)لالی ووڈ اداکار شان نے کہا ہے کہ اگرحکومت نے بھارت کے ساتھ تجارتی پالیسی ہے تو پھر فلمی پالیسی بھی بنانی چاہیے ‘ اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔
(جاری ہے)
2015ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکار شان نے کہا کہ ہمارے حکمرانوں کو اب لیپ ٹاپ سے آگے بڑھنا چاہیے ضروری نہیں کہ تمام نوجوان نسل پڑھائی میں ہی دلچسپی رکھتی ہو‘ سینما مالکان کو ایسی پالیسی ملنی چاہیے جس سے فلم انڈسٹری مزید ترقی کرے۔
شان کا کہنا تھا کہ آج ہم نے صوبوں کے درمیان سرحدیں کھینچ لی ہیں جس کے باعث سال 2016ء میں فلم انڈسٹری کو بٹا ہوا دیکھ رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پرانی اور نئی فلم انڈسٹری میں کوئی بڑا فرق نہیں ہیتاہم اگر لاہور اور کراچی کے لوگ مل کر فلمیں بنائیں تو چاند اور ستارہ بن جائیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.