سری لنکن بیٹسمین کمار سنگاکارا کا بین الاقوامی کریئر 15 سال پر محیط رہا
جمعرات 20 اگست 2015 12:26
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء)سری لنکن بیٹسمین کمار سنگاکارا کا بین الاقوامی کریئر 15 سال پر محیط رہا ہے جس میں انھوں نے تینوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر تقریباً 28,000 ہزار رنز سکور کیے۔کمار سنگاکارا نے اپنے بین الاقوامی کریئر کاآغاز جولائی 2000 میں پاکستان کے خلاف گال کے ون ڈے انٹرنیشنل میں کیا تھا۔رواں سال انھوں نے گال میں ہی جنوبی افریقہ کیخلاف اپنے ٹیسٹ کریئر کا آغاز کیا۔
اپنے الوداعی ٹیسٹ میچ سے قبل سنگاکارا نے 133 ٹیسٹ میچوں میں 57لا71 کی اوسط سے12,350 رنز سکور کیے جن میں 38 سنچریاں اور 52 نصف سنچریاں شامل ہیں۔سنگاکارا نے 404 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں سری لنکا کی نمائندگی کی اور 25 سنچریوں اور93 نصف سنچریوں کی مدد سے14,234 رنز بنائے۔وہ 56 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں8 نصف سنچریوں کی مدد سے1,382 رنز بنانے میں کامیاب رہے جبکہ سب سے زیادہ سنچریوں کی تعداد میں ان کا نمبر چوتھا ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.