وزارت تجارت میں 745 ملین روپے سکینڈل کی تحقیقات جاری
جمعرات 20 اگست 2015 13:39
اسلام آباداُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء نیب حکام نے تصدیق کی ہے کہ وزارت تجارت میں 745 ملین روپے کے سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں اور اس مقصد کے لئے سیکرٹری تجارت ، وزیر تجارت خرم دستگیر اور ٹی سی پی کے سربراہ و دیگراعلیٰ افسران کیخلاف کرپشن کے ناقابل تردید ثبوت حاصل ہوگئے ہیں ۔ نیب نے یہ کارروائی آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ 2014ء پر کی ہے جس میں 745 ملین سکینڈل کی نشاندہی کی گئی تھی ۔
رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے وزارت کامرس میں 745 کرپشن سکینڈل کانوٹس لے لیا ہے اور اس کرپشن میں ملوث افراد کیخلاف قانونی کارروائی نہ کرنے پر سیکرٹری تجارت شہزاد ارباب سے وضاحت طلب کی ہے ۔ ایڈیشنل سیکرٹری تجارت نے قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ شوگر ملوں نے745 ملین وصول کرکے چینی ٹی سی پی کو فراہم نہیں کی ہے جبکہ اس سکینڈل کی تحقیقات اب نیب کے پاس ہیں رکن کمیٹی شہزادی ٹوانہ اور اسد الرحمن اور شازیہ مری نے استفسار کیا کہ چینی فراہم نہ کرنے کے باوجود سیکرٹری تجارت نے شوگر ملوں کو گارنٹی کی 45 ملین رقم کیوں واپس کی ہے اس کے ذمہ داروں کا بھی تعین ہونا چاہیے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.