آزمائش کا وقت گزر چکا،اب آسانیاں پیدا ہوں گی ، سلمان بٹ
جمعرات 20 اگست 2015 14:45
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار20اگست۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ میری آزمائش کا وقت گزر چکا ہے اور اب آسانیاں پیدا ہوں گی ، ڈومیسٹک کرکٹ کی اجازت ملی تو بہترین کارکردگی دکھاؤں گا،5سال کےدوران باقاعدگی سےپریکٹس کرتارہا ہوں ۔
(جاری ہے)
لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا کہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق تمام کھلاڑیوں کیلیے رول ماڈل ہیں ،کرکٹ میں حالات اورپوزیشنز بدلتی رہتی ہیں ،اپنی غلطیوں سےسیکھنا اور ہر کسی کو غلطیوں سے بچنا چاہیے ۔
سابق کپتان کا کہنا تھا کہ پی سی بی کی جو بھی شرائط ہیں پوری کرنے کےلیے تیار ہیں ، انہیں امید ہے کہ جلد پی سی بی کی جانب سے جلد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل جائیگی ۔ واضح رہے کہ آئی سی سی نے سلمان بٹ سے پانچ سال کی پابندی ختم کر دی ہے اور اب سابق کپتان 2 ستمبر سے ڈومیسٹک کرکٹ سمیت انٹرنیشنل کرکٹ بھی کھیل سکتے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
-
پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کو تیار
-
آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے محمد عامر ڈبلن پہنچ گئے
-
سری لنکا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.