”کٹی بٹی“ رومانوی تھرلر فلم ہے،کنگنا رناوت
جمعرات 20 اگست 2015 16:17
ممبئی ۔ 20 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ ”کٹی بٹی“ رومانوی تھرلر فلم ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ ان کی نئی فلم ”کٹی بٹی“ رومانوی طرز کی تھرلر فلم ہے۔ فلم کی کہانی تجسس سے بھری ہے جو یقیناً مداحوں کی توجہ حاصل کرے گی۔
(جاری ہے)
فلم کی کہانی ایک لڑکے اورلڑکی کی ہے جو محبت میں مبتلا ہوجاتے ہیں پھر اچانک سے لڑکی غائب ہوجاتی ہے۔
اس کو ڈھونڈنے کیلئے لڑکا جتنے جتن کرتا ہے وہ فلم دیکھنے والاہی جانتا ہے۔ انہیں خوشی ہے کہ فلم کے مختصر ٹریلر پر مداحوں کا اچھا ردعمل ہے۔ فلم کی ہدایات نکھیل ادوانی نے دی ہیں۔ فلم میں عمران خان ان کے ہیرو کے کردار میں جلوہ گر ہونگے۔ فلم18 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.