سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کیلئے تفصیلی شیڈول کل جاری ہوگا
جمعرات 20 اگست 2015 17:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے لئے تفصیلی شیڈول آج جاری کرے گا،سندھ اور پنجاب میں تین مراحل میں الیکشن کروائے جائیں گے،پہلا مرحلے کا الیکشن 12 اکتوبر کو ہوگا،تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کیلئے تفصیلی کل (جمعہ) کو جاری کرے گا جس میں سندھ اور پنجاب میں تین مراحل میں بلدیاتی الیکشن کروانے کے حوالے سے تفصیلی شیڈول ہوگا جس میں پنجاب میں مختلف اضلاع کو تین مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے اسی طرح سندھ کے اضلاع کو تین مراحل میں بلدیاتی الیکشن کرانے کے لئے تقسیم کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.