خیبر پختونخوا میں ناظمین اور نائب ناظمین کے انتخاب کا شیڈول جاری ،30 اگست کو پولنگ ہوگی
ذیشان حیدر جمعرات 20 اگست 2015 17:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء)الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں ناظمین اور نائب ناظمین کے انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا ہے ،پولنگ30 اگست کو ہوگی، کونسل ممبران 29 اگست کو حلف لیں گے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں ناظمین اور نائب ناظمین کے چناؤ کیلئے حتمی شیڈول کا اعلان کر دیا ہے اور اس حوالے سے30 اگست کو پولنگ کرائی جائے گی ،الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ آفسران کو خطوط ارسال کر دیئے ہیں جس میں کہاگیا ہے کہ تمام انتخابی عمل 30اگست تک مکمل کیا جائے ،امید وار کسی بھی وقت30 اگست سے قبل کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے،ریٹرننگ افسران امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کرے گی،خیبر پختونخوا میں کونسل ممبران 29 اگست کو حلف لیں گے الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران انتظامات کی ہدایت کردی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.