کراچی : سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 20 اگست 2015 17:28

کراچی : سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اگست 2015 ء) : سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے. تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت میں 550 روپے فی تولہ اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 46 ہزار روپے ہو گئی ہے.

متعلقہ عنوان :