کرن جوہر نے نئی فلم میں عالیہ بھٹ کو شاہ رخ خان کیساتھ کاسٹ کرلیا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 20 اگست 2015 17:40

کرن جوہر نے نئی فلم میں عالیہ بھٹ کو شاہ رخ خان کیساتھ کاسٹ کرلیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) بالی ووڈ ہدایتکار کرن جوہر نے اپنی اگلی پروڈکشن فلم میں عالیہ بھٹ کو شاہ رخ خان کیساتھ کاسٹ کرلیا۔

(جاری ہے)

انڈین ایکسپریس کے مطابق بالی ووڈ کی نئی اداکارہ عالیہ بھٹ کنگ خان کے ہمراہ ہدایتکارہ گوری شندے کی فلم میں اہم کردار ادا کریں گی۔ کرن جوہر نے ٹوئٹر پر اس خبر کی تصدیق بھی کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :