اسلام آباد میں شدید بارشوں کے باعث ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

muhammad ali محمد علی جمعرات 20 اگست 2015 19:47

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اگست 2015 ء) اسلام آباد میں شدید بارشوں کے باعث ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں شدید طوفانی بارش کے باعث اسلام آباد ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن کو معطل کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اسلام آباد کی جانب آنے والی تمام پروازوں کو لاہور کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :