انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے آخری ٹیسٹ کھیلنے والے آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کے کریز پر آمد پر شاندار استقبال

muhammad ali محمد علی جمعرات 20 اگست 2015 20:04

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے آخری ٹیسٹ کھیلنے والے آسٹریلوی کپتان مائیکل ..

اوول (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اگست 2015 ء) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے آخری ٹیسٹ کھیلنے والے آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کے کریز پر آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین ایشیز سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ جاری ہے۔ یہ میچ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک کے کیرئیر کا آخری ٹیسٹ میچ ہے۔ اس موقع پر مائیکل کلارک جب بیٹنگ کیلئے کریز پر آئے تو گراوَنڈ میں موجود انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور اسٹیڈیم میں موجود تماشیوں کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :