اسلام آباد سے ابوظہبی جانے والی فلائٹ میں منشیات کی موجودگی کی اطلاع، پرواز رکوا دی گئی

muhammad ali محمد علی جمعرات 20 اگست 2015 21:14

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اگست 2015 ء) اسلام آباد سے ابوظہبی جانے والی فلائٹ تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے ابوظہبی جانے والی قومی ائیرلائن کی پروز منشیات کی موجودگی کی اطلاع کے باعث تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

پروز کو 7 بجے ابوظہبی کیلئے روانہ ہونا تھا تاہم پروا میں موجود خاتون کے سامان میں منشیات کی موجودگی کی اطلاع پر پرواز کو روک دیا گیا۔ کسٹم حکام کی جانب سے مسافروں کے سامان کی تلاشی تاحال جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :