ایف آئی اے کا سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مخدوم امین فہیم کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 20 اگست 2015 22:03

ایف آئی اے کا سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مخدوم امین فہیم کیخلاف ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اگست 2015 ء) ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مخدوم امین فہیم کیخلاف کاروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کرپشن کیخلاف کاروائی کیلئے ایف آئی اے حرکت میں آگئی ہے۔ اس سلسلے میں ایف آئی اے نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مخدوم امین فہیم کیخلاف کاروائی کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔