غیر قانونی طورپر ایران جانے والے 216پاکستانی گرفتار

جمعرات 20 اگست 2015 22:31

غیر قانونی طورپر ایران جانے والے 216پاکستانی گرفتار

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء ) غیر قانونی طورپر ایران جانے والے پاکستانی گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز216پاکستانی جو غیر قانونی طورپر ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے ایرانی سیکورٹی فورس نے انکو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :