Live Updates

عمران خان کل لاہور میں تحریک انصاف کے صوبائی سیکرٹریٹ کا افتتاح کریں گے

جمعرات 20 اگست 2015 22:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل ہفتہ کو لاہور میں تحریک انصاف کے صوبائی سیکرٹریٹ کا افتتاح کریں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سربراہ ایک روزہ دورہ لاہور میں کل ہفتہ 22 اگست کو لاہور میں پی ٹی آئی صوبائی سیکرٹریٹ کا افتتاح کریں گے ۔ صوبائی سیکرٹریٹ پر کافی عرصے سے عمران خان کی ہدایت پر کام ہو رہا تھا تاکہ کارکنوں کی سہولت کے لئے ایک ہی جگہ صوبائی سیکرٹریٹ قائم رہے

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات