لاہومال روڈ پر کسانوں کا انوکھا احتر جاج، چئیرنگ کراس کو آلو سے بھر دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 20 اگست 2015 22:41

لاہومال روڈ پر  کسانوں کا انوکھا احتر جاج، چئیرنگ کراس کو آلو سے بھر ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اگست 2015 ء) لاہومال روڈ پر کسانوں نے احتجاج کرتے ہوئے چئیرنگ کراس کو آلو سے بھر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کسانوں کی جانب سے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی مرکزی شاہرہ مال روڈ پر انوکھا احتجاج کیا گیا۔

(جاری ہے)

کسانوں کی جانب سے احتجاج کرتے ہوئے مال روڈ کی چئیرنگ کراس کو آلو وَں سے بھر دیا گیا۔ کسانوں کی جانب سے آلو کی مناسب قیمت نہ مل پانے کے باعث احتجاج کیا جارہا تھا۔