دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی، ڈی جے بٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
جمعہ 21 اگست 2015 11:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) مقامی عدالت نے دھرنے کے دوران دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کے کیس میں پیش نہ ہونے پر ڈی جے بٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے‘ عدالت نے ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ کو ڈی جے بٹ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
(جاری ہے)
جمعہ کو علاقہ مجسٹریٹ وقاص رشید نے دھرنے کے دوران دفعہ 144اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
عدالت نے ڈی جے بٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے اور ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ کو ملزم کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ ڈی جے بٹ کے وارنٹ گرفتاری مسلسل غیر حاضری پر جاری کئے گئے۔ ملزم پر دھرنے کے دوران ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.