ہالی و,وڈ کامیڈی ڈرامہ فلم گرینڈ ما سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی

جمعہ 21 اگست 2015 11:57

ہالی و,وڈ کامیڈی ڈرامہ فلم گرینڈ ما سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش ..

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) ہالی ووڈ کامیڈی ڈرامہ فلم گرینڈ ما سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ہے ۔ فلم میں دادی کے کردار کو نہایت خوبصورت انداز میں دکھایا گیا ہے،دادی اور پوتی کے رشتے پر بننے والی ہالی ووڈ کی کامیڈی ڈرامہ فلم گرینڈما تہلکہ مچا دیا ہے ۔

(جاری ہے)

فلم میں دادی اپنی پوتی کیلئے ایک ڈھال کا کردار ادا کرتی نظر آرہی ہیں، فلم میں دادی کا کردار للی ٹاملن اور پوتی کا کردار جولیا گارنر نبھا رہی ہیں۔