بالی وڈ میں شہرت کی بلندیوں کو چھُوتی اداکار و فلمسٹار ماہرہ خان نے مداحوں کی خواہش پوری کردی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 21 اگست 2015 13:04
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اگست 2015 ء) : بالی وُڈ میں اپنے جوہر دکھاتی اور تیزی سے ترقی کی جانب گامزن اداکار و فلمسٹار ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کی خواہش پوری کر دی. تفصیلات کے مطابق ماہر ہ خان کے مداحوں نے ان سے سوشل میڈیا کی ایک اور ویب سائٹ ”انسٹا گرام“ جوائن کرنے کا مطالبہ کیا تھا جسے ماہرہ خان نے قبول کر لیا ہے.
(جاری ہے)
ماہرہ خان نے علی الصبح ساڑھے دس بجے اپنے ٹویٹ کے ذریعے مداحوں کو پیغام دیا کہ وہ اب انسٹا گرام پر موجود ہیں اور ان کے مداح ان کو ”فالو“ کر سکتے ہیں.
جس کے بعد آدھے گھنٹے سے بھی کم عرصے میں ماہرہ خان کوچالیس ہزار مداحوں نے ”فالو“ کیا جبکہ ان کی ایک اپ لوڈ کی گئی ویڈیو کو بھی کچھ ہی دیر میں 800 افراد نے لائیک کیا. انسٹا گرام جوائن کرنے پر ماہرہ خان نے مداحوں نے انہیں خوش آمدید کہتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.