اسلام آباد : پنجاب سی ٹی ڈی اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث ملزمان گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 21 اگست 2015 13:45

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اگست 2015 ء) : کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئےاسلام آباد کے مدرسے سے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے.

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تینوں دہشت گرد پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث ہیں. گرفتار ملزمان میں قاری امداد اور قاری ارشاد شامل ہیں. رینجرز اور سی ٹی ڈی نے ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :