پاکستان نے روس سے تربیتی طیارے یاک 130 کی خریدار ی میں دلچسپی ظاہر کر دی
جمعہ 21 اگست 2015 14:13
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) چارایم آئی35 جنگی ہیلی کاپٹروں کے معاہدے کے بعد پاکستان نے روس سے تربیتی طیارے یاک 130 کی خریدار ی میں دلچسپی ظاہر کر دی دفاعی نیوز سائیٹ”ڈیفنس ورلڈ“ کے مطابق اگرچہ پاک فضائیہ (پی اے ایف) امریکی ایف سولہ اور چینی جے ایف تھنڈر جیسے جدید جنگی طیاروں کو آپریٹ کرتی ہے مگر ان کے پاس جدید جنگی تربیتی طیارے نہیں ہیں۔
انڈسٹری ذرائع نے دفاعی نیوز سائٹ کو بتایا کہ پاک فضائیہ کے حکام اسلحے کی کئی نمائشوں کے موقعوں پر یاک 130بنانے والی کمپنی روزوبورن ایکسپورٹ اور ارکٹ کے ایگزیکٹوزے بات چیت کرتے رہے ہیں۔تاہم آزادانہ ذارئع سے ان طیاروں کی خریداری کے متعلق بات چیت کی تصدیق نہیں کی جاسکی۔پاک فضائیہ کے پاس لڑاکا طیاروں کے پائلٹوں کی تربیت کے لئے اعلی درجے کے جیٹ ٹرینر نہیں ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.