مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چودھری عارف حسین کو الیکشن ٹربیونل نے جعلی ڈگری پر نااہل قرار دےدیا
جمعہ 21 اگست 2015 14:32
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست2015ء) الیکشن ٹر بیو نل ملتان نے این اے 144 اوکاڑہ سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قو می اسمبلی چودھری عارف حسین کو نا اہل قرار دے دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیو نل ملتان میں این اے 144 سے آزاد امیدوار فیاض احمد غوری اپنے مدمقا بل چودھری عارف حسین کے خلاف پٹیشن دائر کرتے ہو ئے موقف اختیار کیا تھا کہ 2013ءکے جنرل الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے منتخب رکن قومی اسمبلی نے اپنی تعلیمی قا بلیت جو ظا ہر کی ہے اس میں ایف اے کی سند جعلی ہے جس پر الیکشن ٹر بیو نل میں تقریباً پو نے دو سال سماعت جاری رہنے کے بعد آج اپنے مختصر فیصلہ میں این اے 144 اوکاڑہ سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قو می اسمبلی کو جعلی سند رکھنے اور آئین کی شق 62-63پر پورا نہ اترتے ہوئے نا اہل قرار دے دیا۔
الیکشن ٹر بیو نل تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کر ے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.