صدر مملکت سے آسٹریلیا، برازیل ، جرمنی، سعودی عرب، کوریا، ماریشیز، سپین، سنگاپور اور گنی کے نامزد سفیروں کی ملاقات
جمعہ 21 اگست 2015 15:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین سے آسٹریلیا، برازیل، ہولی سی، جرمنی، سعودی عرب، کوریا، ماریشیز، سپین، سنگاپور اور گنی کے نامزد سفیروں نے ملاقات کی اور سفارتی اسناد پیش کیں۔سفارتی اسناد پیش کرنے کی دلفریب اور پروقار تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی جس میں سفیروں نے اپنی سفارتی اسناد صدر مملکت کو پیش کیں۔
تمام سفیر بگھی میں بیٹھ پر ایوان صدر کے مرکزی دروازے تک پہنچے۔ اس موقع پر انھیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور متعلقہ ملکوں کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔بعد میں سفیروں نے صدر مملکت ممنون حسین سے علیحدہ علیحدہ ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان تمام ملکوں کے ساتھ اپنے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.