شادی کی صحیح عمر 32سال ہے ‘ عالیہ بھٹ
جمعہ 21 اگست 2015 16:12
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے شادی کیلئے 32سال کی عمر کو صحیح قرار دے دیاہے۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی بیشتر اداکارائیں اپنے کیریئر کے عروج پر جاکر شادی کا فیصلہ کرتی ہیں جبکہ کئی اداکارائیں تو چالیس برس کی ہو جاتی ہیں لیکن وہ شادی کر کے اپنے کیرئیر کو وہیں روکنا نہیں چاہتیں۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ نے اب ساتھی اداکاراوں کی پریشانی دور کرتے ہوئے شادی کی ٹھیک عمر بتادی ہے اور یہی نہیں بلکہ خود بھی شادی کرنے کی حامی بھرلی ہے۔
اپنی بچپن کی دوست انوشکا رانجن کی فلم”شادی کا پلاو“کے ٹریلیر کی لانچنگ کی تقریب میں اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ میری عمر 22 سال ہے تاہم شادی کی صحیح عمر 32 سال ہے اسی لیے شادی کا لڈو اب تک نہیں چکھا ہے جس کا کبھی افسوس نہیں کروں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.