بھارت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات منسوخ کردیے

muhammad ali محمد علی جمعہ 21 اگست 2015 19:11

بھارت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات منسوخ کردیے

نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اگست 2015 ء) بھارت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات منسوخ کردیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق بھارت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات منسوخ کرنے سے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

دونوں ممالک کے سلامتی مشیروں کے مابین ہونے والے مذاکرات کو منسوخ کیا گیا ہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستان پر مذاکرات کے طے شدہ ایجنڈے کو نہ ماننے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے سرکاری ذرائع کی جانب سے مذاکرات منسوخ ہونے کی اب تک تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :