پاکستانی کبڈی فیڈریشن کابھارت میں منعقدہ ساؤتھ ایشنز گیمز میں ٹیم بھیجنے کا فیصلہ

جمعہ 21 اگست 2015 19:19

پاکستانی کبڈی فیڈریشن کابھارت میں منعقدہ ساؤتھ ایشنز گیمز میں ٹیم ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) پاکستان کبڈی فیڈریشن نے بھارت میں منعقدہ ساؤتھ ایشن گیمز میں پاکستانی کبڈی ٹیم کو بھارت بھیجنے کا فیصلہ کر لیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطاق چوہدری شجاعت کے گھر میں پاکستانی کبڈی فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا جس دوران پاکستان ٹیم کو بھارت میں منعقدہ ایشنز گیمز میں بھیجنے کافیصلہ کیا گیا اور قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو پانچ پانچ لاکھ روپے انعام دینے کا بھی اعلان کیاگیاہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستانی کپتان نے بھارتی امپائروں کے فیصلوں کوجانبدارانہ قرار دیا تھا جس کی شکایت کبڈی کی عالمی تنظیم سے بھی کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :