پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ زون ون اور زون ٹو کیلئے ڈراز 25 اگست کو نکالے جائینگے
جمعہ 21 اگست 2015 19:26
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء ) پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ زون ون اور زون ٹو کیلئے ڈراز کا اعلان 25 اگست کو شام پانچ بجے جمخانہ گراؤنڈ پرنکالے جائینگے جس میں تمام رجسٹرڈ کلبز کوشامل کیاجائے گا ۔
(جاری ہے)
پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اصغرعلی خان کے مطابق پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے زون ون اور زون ٹو کیلئے ڈراز کا اعلان 25 اگست کو شام پانچ بجے جمخانہ گراؤنڈ پر نکالے جائینگے ۔
جن کلبز نے رجسٹریشن نہیں کرائی ان تمام کلبز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پچیس اگست تک اپنی رجسٹریشن جمع کرائیں بصورت دیگر ان کو ٹورنامنٹ میں کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ اصغر علی خان کے مطابق پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ اب تک 120 کلبز رجسٹرڈ ہوچکے ہیں جس کیلئے ان کو دو زون میں تقسیم کیاگیا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.