جامعہ کراچی میں ایان علی کی آمد کیخلاف طلبہ و طالبات کا انوکھا احتجاج

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 21 اگست 2015 19:32

جامعہ کراچی میں ایان علی کی آمد کیخلاف طلبہ و طالبات کا انوکھا احتجاج

کراچی (سید امجد حسین بخاری۔اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21اگست۔2015ء) جامعہ کراچی میں ایان علی کی آمد کے خلاف طلبہ و طالبات نے احتجاج کا انوکھا انداز اپنایا، طلبہ و طالبات ایک گدھے کو یونیورسٹی میں لے آئے اور اس کی ساتھ سیلفیاں بنائی ، طلبہ نے پمفلٹ اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے جس میں وزارت تعلیم اور جامعہ کراچی کی انتظامیہ سے سوال تھا کہ اگلا مہمان کون ہوگا؟ طلبہ و طالبات کا کہنا تھا کہ رحمان ملک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دینا ، فیسوں میں اضافہ اور جامعہ کی غیر تسلی بخش تعلیمی کا رکردگی کا احتساب کیا جائے،

متعلقہ عنوان :